loader

فیصل آباد کے ایک گاؤں میں 222 بچوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 21 Sep, 2019
  • Category: News / Social
  • Posted By: Editor

Post Info

فیصل آباد کے ایک گاؤں میں 222 بچوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ۔
ڈارک ویب کی حقیقت سے منہ چھپائے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھی پاکستانی عوام کب تک خاموش رہے گی ۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ایک گاوں سمندری میں دو دن کے اندر دو بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات سامنے آئے ۔ اور دونوں میں ایک ہی گروہ کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ۔
پولیس پر دباؤ ڈالا گیا تو اس نے مجبوراََ کاروائی کی اور ایک شخص کو گرفتار کیا ۔ جس کے پاس سے 222 سے زیادہ بچوں کی جنسی تشدد اور زیادتی کی ویڈیوز برآمدہوئیں ۔
پولیس نے مزید تفصیلات دینے سے انکار کر دیا گیا
کیا عوام سوال اٹھائے گی یا ڈارک ویب کی حقیقت پر اپنے بچے شکار کر کے بھی خاموش رہے گی ۔
 

Related Posts