loader

اتوار کے روزبنگلہ دیش کے گاؤں کلپدی میں بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • Created by: editor
  • Published on: 08 Oct, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

بنگلہ دیش شدید موسمی  صورت حال کی زد میں ہے جہاں شدید بارشیں اور سیلاب جاری ہے ۔ گزشتہ روز افسوس ناک واقعہ پیش آیا جب تین شہری آسمانی بجلی گرنےسے ہلاک ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں کی شناخت بلال ، ستار اور حسینہ کے نام سے ہوئی ہے. مادری پور صدر پولیس اسٹیشن کے انچارج آفیسر انچارج صغات العلم نے بتایا کہ رات کے ڈیڑھ بجے کے قریب بجلی گرنے سے بلال زخمی ہوا اس کو فوری طور پ اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زندگی و موت کی کی جنگ لڑتا رہا اور کچھ دیر بعد  دم توڑ گیا۔  

Related Posts