loader

لندن برج چاقو کے حملے سے 3 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔

  • Created by: editor
  • Published on: 02 Dec, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

لندن برج کے قریب چاقو بردار کے حملے میں 3 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے قبول کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق داعش کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن میں 3 افراد کو قتل کرنے والا ہمارا جنگجو تھا، تاہم داعش کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کے شواہد پیش نہیں کیے گئے ہیں۔

 

Related Posts