loader

صنعا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 بچے جاں بحق

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Oct, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

صنعاء ، (نیوز دیسک انٹرنیشنل میڈیا )تفصیلات کے مطابق یمنی کے دارلحکومت صنعا میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں کم از کم چار بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔عہدیداروں نے بتایا کہ یہ دھماکہ جنوبی ضلع  ہیس کے وادی نکھلا قصبے میں ہوا۔انہوں نے بتایا کہ دو دیگر بچے زخمی ہوئے۔ تمام ہلاکتیں ایک ہی خاندان سے تھیں۔ اسپتال کے ترجمان نے حوثی باغیوں کو مورد الزام ٹھہرایا ، اور کہا کہ انہوں نے گذشتہ سال سرکاری فوج  کو روکنے کے لئے بارودی سرنگیں پھیلادی تھیں ۔ 

Related Posts