loader

ایس 400 دفاعی میزائل ڈروں اور میزائل حملوں سے بچاتا ہے ۔ رشیا کی سعودیہ کو پیشکش

  • Created by: editor
  • Published on: 17 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

ایس 400 دفاعی میزائل ڈروں اور میزائل حملوں سے بچاتا ہے ۔ رشیا کی سعودیہ کو پیشکش
صدر پیوٹن نے سعودی حکومت کو ایس 400 میزائیل خریدنے کا مشورہ دے دیا ہے ۔
نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا : سعودی حکومت کو ایران سے ڈرا کر ہمیشہ ہتھیار فروخت کئے جاتے رہے ہیں ۔ اس کی مثال دوبارہ سامنے آئی جب صدر پیوٹن نے سعودیہ کو ایس 400 میزائل سسٹم کی پیشکس کر دی ۔
ان کا کہناتھا کہ ایس 400 میزائل سسٹم فضائی دفاعی نظام کے لئے بہترین ہے ۔ ان کا مزید کہناتھا کہ ترکی اور ایران بھی ان سے یہ دفاعی نظام خرید چکے ہیں ۔ اگر سعودیہ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کرتا ہے تو ہم یہ فراہم کرنے میں مدد کر سکتےہیں
 

Related Posts