loader

کے پی کے میں 4.4 شدت زلزلے کے جھٹکے

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Oct, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا : 4.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں خیبر پختون خوا کے شانگلہ ، کالام اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ترجمان  کے مطابق  زلزلہ کی گہرائی  15 کلومیٹر تھی  جس کا مرکز کلام کے 50 کلومیٹر شمال میں تھا۔زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ۔ تاہم زلزلے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں ۔  

Related Posts