loader

شامی فورسز کی ترک فوجی اڈے پرحملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی۔

  • Created by: editor
  • Published on: 11 Feb, 2020
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

شام میں اتحادی افواج نے تفتناز ایئر بیس پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ترک فوج کے 5 اہلکار ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے جواباً ترک فوج نے بھی شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش جنگجوؤں کے ساتھ معرکے کے آخری ٹھکانے ادلب میں ترک فوجیوں کے زیر استعمال تفتناز ایئر بیس پر شامی فوج نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ 

Related Posts