loader

سہیل خان پر میچ فیس کا 50٪ فیصد جرمانہ عائد

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Oct, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

سہیل خان کو قائداعظم ٹرافی کے میں میچ کے دوران ایمپائر کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر ان کی میچ فیس کا 50٪ جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ سہیل خان نوجوان نےآوٹ کی اپیل کی جس پر ایمپائر نے ناٹ آوٹ قرار دے دیا  جس کے بعد سہیل خال اپنے جزبات پر قابو نہ رکھ سکے اور سخت الفاظ کہنا شروع کر دیئے دوسری جانب ایک اور  ڈسپلن کی خلاف ورزی کی گئی جب اوپنر عابد علی کو میچ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناپسندیدگی ظاہر کرنے کے سلسلے  میں وارنگ دی گئی ۔ انہوں نے دوسری اننگز میں ایل بی ڈبلیو دیئے جانے پر احتجاج کیا تھا۔سہیل اور عابد پر میچ کے تیسرے دن کے اختتام کے بعدڈسپلن کی خلاف ورزی پر جرمانہ ، وارنگ جاری کی گئی 

Related Posts