loader

بھارتی فضائیہ کا رواں سال 12 واں طیارہ گر کر تباہ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 25 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

بھارتی فضائیہ کا رواں سال 12 واں طیارہ گر کر تباہ۔
بھارتی فیضائی کا ایک مگ 21 طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ۔
بھارتی فضائیہ کے ہوا باز شائد لڑنا بھولتے جا رہے ہیں ۔ رواں سال کے دوران بھارتی فضائیہ کا 12 طیارہ گر کر تباہ ہو چکا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں جنگی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ دونوں پائلٹس بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے ۔ حادثے کی وجوہات تاحال بتائی نہ جا سکیں ۔
 

Related Posts