loader

سعودی عرب میں ٹریفک حادثےمیں 6 پاکستانی مزدورجاں بحق۔

  • Created by: editor
  • Published on: 13 Feb, 2020
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

الجبیل رائل کمیشن کے قريب گاڑی بے قابوہوکر پل سے نيچے جاگری جس کے نتيجے ميں تمام 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق افراد میں 3 کا تعلق سیالکوٹ سے تھا جن میں 2 سگے بھائی شان اور سلیمان شامل تھے،دیگر3 افراد ميں ایک کا تعلق وہاڑی ،دوسرے کا گوجرانوالہ اور تیسرے کا پشاور سےتھا ۔ تمام افراد کی میتیں رائل کمیشن اسپتال میں منتقل کردی گئيں ۔ میتیں لواحقین کے پاس پاکستان بھيجنےکے لیے پاکستانی کیمونٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت کوششيں شروع کردیں۔


 

Related Posts