loader

جاپان میں شدید طوفان 66 افراد ہلاک

  • Created by: editor
  • Published on: 15 Oct, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

جاپان  کئی دہائیوں سے شدید موسمی صورت حال کا شکار ہے گزشتہ دنوں آنے والی بدترین طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد 66 تک جا پہنچی ۔ جس کے علاوہ سینکڑوں افراد ابھی تک لاپتہ ہیں  امدادی کارکنان کی جانب سے ان کی تلاش جاری ہے ۔اس وقت  ہزاروں گھر بجلی اور صاف پانی سے محروم ہو چکے ہیں ۔ طوفان  نے وسطی اور مشرقی جاپان کو شدید نقصان پہنچایا طوفان کے تین دن بعد کئی افراد لاپتہ ہیں۔ اب تک اس طوفان میں 200 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ۔ 

Related Posts