loader

مومل شیخ پاکستانی جریدے’’وویمنز اون‘‘ کے سر ورق کی زینت بن گئیں

  • Created by: editor
  • Published on: 03 Aug, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

 پاکستانی ا داکار ہ مومل شیخ پاکستانی جریدے’’وویمنز اون‘‘ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ مومل نے انسٹاگرام پر’’وویمنز اون‘‘ کے سر ورق کی تصویر شیئر کرتے ہوئے میگزین کا ان کے انتخاب پر شکریہ ادا کیا ہے۔

 
 
 

Related Posts