loader

نسیم وکی عید الاضحی پر بطور رائٹر و ڈائریکٹر تماثیل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ پیش کرینگے

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Aug, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

 اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی عید الاضحی پر بطور رائٹر اور ڈائریکٹر تماثیل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ پیش کریں گے ۔ ان دنوں اسٹیج ڈرامے کی ریہرسل کا سلسلہ جاری ہے ۔ نسیم وکی خود بھی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

Related Posts