loader

قائد اعظم ٹرافی کا لوگو جاری

  • Created by: editor
  • Published on: 12 Sep, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

قائد اعظم ٹرافی کا لوگو جاری
پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کا لوگو جاری کر دیا
نیوز ڈیسک انٹر نیشنل میڈیا : پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کا لوگو جاری کر دیا ۔ لوگو پر سبز رنگ پر سفید رنگ کی مدد سے قائد اعظم ٹرافی کی خطاطی کی گئی ہے
قائد اعظم ٹرافی 14 ستمبر سے شروع ہو گی ۔ اس میں پورے ملک سے چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔
 

Related Posts