loader

ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہرکو سائن کر لیا

  • Created by: editor
  • Published on: 12 Sep, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہرکو سائن کر لیا

ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی عمران طاہرکو سائن کر لیا

شاداب خان کی وطن واپسی کے بعد عمران طاہر کو سائن کر لیا گیا ۔ عمران طاہر کی اچھی کارکردگی کی بدولت پچھلی مرتبہ ایمازون وارئیرز فائنل کھیل پائی تھی

۔ عمران طاہر ورلڈ کپ کے بعد سے ریٹائر ہو چکے ہیں اب وہ دنیا بھر میں لیگز کھیلنے میں مصروف ہیں

Related Posts