loader

منیب بٹ اور ایمن خان کی بیٹی کی تصاویر وائرل

  • Created by: editor
  • Published on: 12 Sep, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

منیب بٹ اور ایمن خان کی بیٹی کی تصاویر وائرل
شوبز نیوز انٹرنیشنل میڈیا : تفصیلات کے مطابق ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی

جس پر منیب بٹ نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ نے بیٹی کی صعرت میں رحمت سے نوازا ہے ۔

ایمن خان نے اپنی بیٹی کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس کے بعد وہ تصویر وائرل ہو گئی
 

Related Posts