loader

روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں زور آزمانے لگی ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 13 Sep, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info


روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں زور آزمانے لگی ۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی
جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 156 روپے 27 پیسہ سے گھٹ کر 156 روپے 15 پیسہ اور قیمت فروخت 156 روپے 37 پیسہ سے گھٹ کر 156 روپے 25 پیسے ہوگئی۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسہ کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 156 روپے 20 پیسہ سے گھٹ کر 156 روپے اور قیمت فروخت 156 روپے 70 پیسہ روپے سے گھٹ کر 156 روپے 50 پیسہ ہوگئی۔
 

Related Posts