loader

وائلڈ لائف جانورں کو غیر قانونی طور پر پالنا : رابی پیر زادہ کا چالان

  • Created by: editor
  • Published on: 14 Sep, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

وائلڈ لائف جانورں کو غیر قانونی طور پر پالنا : رابی پیر زادہ کا چالان
رابی پیر زادہ نے اژدھا اور مگر مچھ غیر قانونی طور پر پالے : محکمہ وائلڈ لائف
شوبز نیوز انٹرنیشنل میڈیا : معروف اداکارہ و سنگر رابی پیر زادہ کو دو سال کے جیل جانے کا خدشہ لاحق ہے یا بیس ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا ۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اژدھا اور مگر مچھ پالنا غیر قانونی ہے ۔ مگر ابھی تک دونوں جانور برآمد نہیں ہوئے ۔ جیسے ہی برآمد ہوتے ہیں ان کو کسی سرکاری چڑیا گھر میں منتقل کر دیا جائے گا
 

Related Posts