loader

بقیق حملے سے پوری دنیا میں پیڑول کی قیمت میں اضافہ ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 16 Sep, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

بقیق حملے سے پوری دنیا میں پیڑول کی قیمت میں اضافہ ۔
سعودی عرب میں سب سے بڑی آئل پروسیسنگ یونٹ پر حملے کے بعد پوری دنیامیں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
امریکی خام تیل کی قیمتوں میں تقریباََ گیارہ فیصد اور یورپی تیل کی قیمتوںمیں بارہ فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔
بقیق حملے کے سبب پوری دنیا کے تیل کی پانچ فیصد سپلائی متاثر ہوئی ہے ۔ قیمتوں میں مزید اضافے کے امکان کے پیش نظر امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی ریزرو تیل کے زخائر جاری کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔۔۔
حملے میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جا رہاہے تاہم ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
 

Related Posts