loader

میں اگلی مرتبہ خود باکسر محمد وسیم کو لینے جاوں گا : وسیم اکرم

  • Created by: editor
  • Published on: 16 Sep, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

میں اگلی مرتبہ خود باکسر محمد وسیم کو لینے جاوں گا : وسیم اکرم
مایہ ناز پاکستانی باکسر وطن پہنچے تو ان کا شایان شان استقبال نہ ہوا۔
نیوز ڈیسک انٹر نیشنل میڈیا : تفصیلات کے مطابق محمد وسیم پاکستان پہنچے تو ان کا شایان شان استقبال نہ ہوا ۔ وہ ایک ٹیکسی میں بیٹھ کر گھر روانہ ہو گئے ۔ بعد ازاں ان کا ایک ٹویٹ سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے کسی استقبال کے لئے جیت حاصل نہی کی بلکہ پاکستان کے پوری دنیا میں استقبال کے لئے جیت حاصل کی ۔ انکا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے نام کی سر بلندی کے لئے ہمیشہ کوشش کرتے رہیں گے ۔
ان کے اس ٹویٹ کے جواب میں وسیم اکرم نے تویٹ کرتے ہوئے کہ وہ پاکستان کی جانب سے معذرت طلب کرتے ہیں ۔ ان کا مزید کہناتھا کہ وہ آئندہ محمد وسیم کو خود ائر پورٹ پر لینے جائیں گے ۔علاوہ ازیں انہوں نے باکسر محمد وسیم کو جیت پر مبارک باد دی
 

Related Posts