loader

ہم نے آئل فیلڈ پر حملہ کرنے والوں پر نشانہ باندھ لیا ہے: ٹرمپ

  • Created by: editor
  • Published on: 16 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

ہم نے آئل فیلڈ پر حملہ کرنے والوں پر نشانہ باندھ لیا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ کس نے سعودی آئل فیلڈ پر حملہ کیا ۔ اور ہم جواب دینے کے لئےتیار بیٹھے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی تھینک ٹینک جانتا ہے کہ کس نے حملہ کیا ۔ اور ہم آئندہ کا لائحہ عمل طے کر چکے ہیں ۔ ہمیں سعودی حکومت کا انتظار ہے کہ وہ کس کو اس حملے کے لئے مودر الزام ٹھہراتی ہے ۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ امریکہ اپنا ٹارگٹ لاک کر چکا ہے ۔ اور جلد ہی رسپانس کرے گا
 

Related Posts