loader

اگر کوئی رشوت مانگے تو گولی مار دو

  • Created by: editor
  • Published on: 17 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

اگر کوئی رشوت مانگے تو گولی مار دو
فلپائینی صدر نے راشی افسران کو گولی مارنے کی اجازت دے دی
نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا : فلپائیئ صدر نے ملک سے کرپشن ختم کرنے کے لئے عوام کو آزادی دی ہے کہ اگر کوئی سرکاری اہلکار یا آفیسر ان سے رشوت طلب کرتا ہے تو اس کو گولی مار دی جائے ۔ اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ اس بہادر شخص کو جیل نہیں جانے دیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ گولی ماریں لیکن زخمی کر دیں تاکہ اس کا مزید احتساب بھی ہو سکے۔
ان کے اس اعلان کے بعد سرکاری دفاتر میں کافی بے چینی پائی گئی ہے ۔
 

Related Posts