loader

پاکستان اور ایران کے درمیان ترمیمی معاہدہ طے پا گیا ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 17 Sep, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

پاکستان اور ایران کے درمیان ترمیمی معاہدہ طے پا گیا ۔
پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کے لئے ترمیمی معاہدہ طے پا گیا ۔
نیوز ڈیسل انٹر نیشنل میڈیا : پاکستان ایران کے درمیان دوہزار تیرہ میں ہونے والا گیس پائپ لائن منصوبے کا معاہدہ طوالت کے سبب عالمی ثالثی عدالت میں جانے کا خدشہ تھا ۔ جس کے سبب پاکستان پر بھاری جرمانہ عائد ہونے کا خدشہ موجود تھا ۔
تاہم پاکستان نے ایران سے دوبارہ جائز شرائط پر معاہدہ طے کر لیا ۔ موجودہ حکومت کو مبینہ طور پر معاہدے میں موجود کچھ نکات سے اختلاف تھا جو کہ پچھلی حکومتی عہدے داران نے مبینہ ذاتی مفاد کے سبب طے کئے تھے ۔
پاکستان گیس پائپ لائن پائپ لائن 2024 تک مکمل کرے گا جس کے بعد 750 مکعب میٹر گیس ایران سے حاصل کرے گا ۔
 

Related Posts