loader

سلو ترین رن ریٹ مگر قصور وار مخالف ٹیم : امام الحق کی عجیب منطق

  • Created by: editor
  • Published on: 17 Sep, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

سلو ترین رن ریٹ مگر قصور وار مخالف ٹیم : امام الحق کی عجیب منطق
امام الحق ہمیشہ اپنی ڈھٹائی سے اپنی غلطی کا دفاع کرتے نظر آتےہیں
نیوز ڈیسک انٹرنیشنل نیوز : تفصیلات کے مطابق امام الحق نے سلو ترین رن ریٹ سے کھیلتے ہوئے 269 گیندوں پر 111 رنز بنائے ۔ جس پر ان سے اس کا سبب جاننے کی کوشش کی گئی ۔ تو انکی عجیب منطق سے وہاں موجود صحافی حیران رہ گئے جب ان کا کہنا تھاکہ زیادہ گیندیں ضائع کرنے کی وجہ مخالف ٹیم کے کپتان سرفراز ہیں ۔ اس عجیب منطق کا دفاع کرتےہوئے انہوں مزید کہا کہ آپ کھیل دیکھیں تو سرفراز نے میرے رنز کو منفی فیلڈنگ سے روکا۔ اور گیند بازوں نے منفی ہتھکنڈے اپناتے ہوئے گیندیں کروائیں ۔
 

Related Posts