loader

انڈونیشیا میں بھڑکنےو الی آگ کا دھواں جکارتہ تک جا پہنچا ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 17 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

انڈونیشیا میں بھڑکنےو الی آگ کا دھواں جکارتہ تک جا پہنچا ۔
انڈونیشیا میں بھڑکتی آگ نے لاکھوں مربع کلومیٹر پر موجود جنگلات کو جلا ڈالا ۔
نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا : انڈونیشیا میں بھڑکتی آگ جکارتہ کی فضاوں کو آلودہ کرتی نظر آ رہی ہے ۔ آگ کے دھوئیں کے پیش نظر سینکڑوں فلائیٹس معطل کر دی گئیں ہیں ۔ ملائشیااور انڈونیشیا کا قریبی خطہ انہتائی آلودگی کا شکار ہو چکاہے ۔
اس وقت پوری دنیا میں جنگلات کی بڑھتی ہوئی آگ ایک المیہ کارخ اختیار کر چکی ہے ایمازون کے جنگلات میں بھی سینکڑوں بار آگ بھرک اٹھی ۔ صرف یہیں نہیں بلکہ دوسری امریکی ریاستوں میں بھی آگ بھڑکنے کے کئی واقعات ہوئے ۔ اندونیشیا کے جنگلات بھی جل اٹھے ہیں ۔ دوسری جانب انٹارکٹکا کی برف بھی تیزی سے کمی کی جانب گامزن ہے ۔ دنیا آنے والے وقت میں بہت بڑی موسمیاتی تبدیلیوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔
انسان کو خدا اس وقت یاد آتا ہے جب وہ مشکلات میں بہت بری طرح گھر چکا ہو۔ تجزیہ نگاروں کا کہناہے کہ آنے والی صورت حال جب انسان کے ہاتھ سے نکل جائے گی تو وہ اللہ سے اپنے اعمل پر توبہ کرتا پھرے گا ۔
 

Related Posts