loader

پاک بھارت وزرائے اعظم سے جلد ملاقات کروں گا ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 17 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

پاک بھارت وزرائے اعظم سے جلد ملاقات کروں گا ۔
امریکی صدر کے ساتھ عمران خان کی دو نشتیں طے ہیں
نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا : تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کی بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے جلد ہی پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے ملاقات کروں گا ۔ ہوسکتا ہے کہ موجودہ صورت حال پر کارآمد نتائج برآمد ہو سکیں۔ ملاقات اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران طے کی گئی ہے ۔
امریکی صدر دو مرتبہ اس معاملے پر ثالثی کی پیشکش کر چکے ہیں ۔
 

Related Posts