loader

برٹش ائر لائن کو تایخ کے سب سےبڑے جرمانے کا سامنا

  • Created by: editor
  • Published on: 17 Sep, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

برٹش ائر لائن کو تاریخ کے سب سے بڑے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ۔
برٹش ائر لائن کو تاریخ کے سب سے بڑے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا جن اس نے مبینہ طور پر اپنے کسٹمرز کے ڈیٹا کو اہمیت نہ دی ارو انتہائی کمزور سیکیورٹی رکھی ۔ جس کے بعد وہ ڈیٹا چوری ہو گیا ۔
برٹژ ائر ویز مبینہ طور پر خود بھی اس واقعہ میں ملوث ہو سکتی ہے
یہ پرائیویسی کے ایک سخت اصول کے تحت اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہوگا جو جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن کے نام سے جانا جاتا ہے ، جو گذشتہ سال یوروپی یونین میں نافذ ہوا تھا۔

Related Posts