loader

سرکہ وزن کم کرنے اور آنتوں کے بیکٹیریا کے خلاف مفید ترین ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 20 Sep, 2019
  • Category: Fitness / Fitness
  • Posted By: Editor

Post Info

سرکہ وزن کم کرنے اور آنتوں کے بیکٹیریا کے خلاف مفید ترین ۔
سرکہ اپنے انتہائی ترش ذائقے کی بدولت صرف کھانے کی لذت کے لئے ہی استعمال کیا جاتا ہے ۔
سرکے کا ترش ترین ذایقہ کھانا تو مزیدار بنا دیتا ہے لیکن یہ پانی کے ساتھ یا سادہ پینے سے آپ کا موٹاپا نہایت تیزی کے ساتھ کم ہو سکتا ہے ۔
پاکستان کی ہربل انڈسٹری کی معروف شخصیت کا کہنا تھا کہ سرکے سے زیادہ موٹاپے کے لئے کوئی اور دوا موثر نہیں ۔ سرکہ ایک نیچرل دوا ہے جس میں کوئی کسی قسم کی آمیزش نہیں ہوتی
ان کا مزید کہنا تھا کہ آپﷺ کے حکم کے مفہوم کے مطابق بھی جس دسترخوان پر سرکہ موجود ہوگا وہاں بیماریاں نہیں آئیں گی ۔
انہوں نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ ان کے ایک عزیز کو دائمی موشن کی شکایت تھی انہوں نے کچھ عرصہ سرکہ استعمال کیا تو ان کی شکایت مکمل طور پر دور ہو گئی ۔۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سرکہ بہت سی بیماریوں کے لئے موثر ہے ۔ اور بلکل نیچرل ہے ۔ آپ اس کو کھانے میں بھی اور سادہ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
 

Related Posts