loader

کشمیر فلسطین اور شام ، طیب اردگان نے امت مسلمہ کے مسائل کو اجاگر کیا ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 25 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

کشمیر فلسطین اور شام ، طیب اردگان نے امت مسلمہ کے مسائل کو اجاگر کیا ۔
طیب اردگان نے مسئلہ کشمیر ،شام میں جاری سول واراور وہاں بھوک و افلاس کی موجودہ صورت حال ، اور اسرائیلی دہشت گردی کو اقوام متحدہ میں اٹھادیا ۔
طیب اردگان کا کہناتھا کہ کشمیر میں اسی لاکھ لوگ پچاس کرفیو کے سبب نظر بند ہیں انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے لئے سوال بھی اٹھا دیا ۔
انہوں نے کرد بچے کی دلخراش تصویر دیکھاتے ہوئے شام کا ذکر کیا کہ وہاں خانہ جنگی کے اثرات کیا ہیں اور وہاں پر بھوک اور افلاس حد سے بڑ چکی ہے ۔
انہوں فلسطین کا ذکر کرتے ہئے اسرائیل کا نقشہ اٹھا کر دیکھایا کہ اسرائیل بد مست ہاتھی کی طرح بڑھتا چلا جا رہاہے ۔ ان کا کہناتھا کہ کیا اسرائیل کے کوئی باڈرز نہیں ہیں ؟ کیا اس کو کوئی روکنے والا نہیں ہے ۔ کس بنا پر اس نے فلسطین کی اتنی زمین پر قبضہ کر لیا ہے ۔
 

Related Posts