loader

گھانامیں دس سال بعد پولیو کا کیس سامنے آ گیا ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 25 Sep, 2019
  • Category: Fitness / Fitness
  • Posted By: Editor

Post Info

گھانامیں دس سال بعد پولیو کا کیس سامنے آ گیا ۔
انٹرنیشنل میڈیا : گھانا میں دل سال بعد پولیو کا کیس سامنے آ یا ۔
کیس کے سامنے آنے کےسبب گھانا میں ایک بار پھر پولیو کی مہم شروع کر دی گئی ہے ۔
گھانا اس بیماری سے مکمل طور پر نجات حاصل کر چکا تھا ۔ اس کیس کے سامنے انے کے بعد پولیو مہم دوبارہ شروع کر دی گئی ہے جو گزشتہ کچھ عرسے سے ختم کر دی گئی تھی ۔
 

Related Posts