loader

پاکستانی انجینئر نے انورٹر آف دی ائر کا ایوارڈ جیت لیا۔

  • Created by: editor
  • Published on: 27 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

پاکستا ن انجینئر شاہد شوکت نے برصغیر پاک ایشیا کا انرجی انوویٹر آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا۔اسے یہ ایوارڈ 24 ستمبر کو واشنگٹن کے واشنگٹن کنونشن سنٹر میں عالمی توانائی انجینئرنگ کانفرنس اور ایکسپو کے دوران ملا تھا۔انجینئر  کا یہ جدید ترین ، شمسی منصوبہ ، 1 میگاواٹ بجلی پیدا کررہا ہے ۔ اس کے منصوبے کو پاکستان جیسے انرجی کرائسس کا شکار ملک میں کافی پذیرائی ملنے کاا مکان ہے ۔ 

Related Posts