loader

زمبابوے کے سابق صدرموگابے کو زیمبا میں دفن کیا جائے گا ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 27 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

زمبابوے کے سابق صدرموگابے کو زیمبا میں دفن کیا جائے گا ۔
زمبابوے نے جمعرات کے روز اعلان کیا تھا کہ سابق صدر رابرٹ موگابے کو ان کے اہل خانہ کی درخواست کے مطابق زیمبا میں واقع ان کے آبائی گاؤں میں دفن کیا جائے گاجہاں خاص مقبرہ پہلے سے زیر تعمیر ہے۔حکومت نے کہا کہ سابق رہنما جو 6 ستمبر کو سنگاپور میں انتقال کر گئے تھے "۔حکومت کے ترجمان نک منگونا نے ایک بیان میں کہا ، "حکومت موگابے خاندان کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔"حکومت نے دارالحکومت ہرارے میں قومی ہیروز ایکڑ میں تدفین کی تجویز پیش کی جس کے بعد کشیدگی پھیل گئی ۔ جس کے بعد ان کو ان کے آبائی گاوں میں دفن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
 

Related Posts