loader

شامی باغیوں کی زیر زمین فوجی اڈے سے پسپائی ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 27 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

شامی باغیوں کی زیر زمین فوجی اڈے سے پسپائی ۔
(انٹرنیشنل میڈیا )تفصیلات کے مطابق سرنگیں سیکڑوں میٹر تک چلتی ہیں اور اس سے منسلک غاروں کو جوڑتی ہیں شامی فوج اور اس کے روسی اتحادیوں کا کہنا ہے کہ ایک وسیع باغی زیرزمین نیٹ ورک تھا۔ ۔روسی فوج ، جس نے درجنوں صحافیوں کے لئے اس سائٹ کا پریس ٹور منعقد کیا ۔ اس کے مطابق ، چٹانوں سے پھیلنے والی غاروں کے جال میں 5000 تک افرادکو پناہ مل سکتی ہے۔"ہمارے خیال میں یہ نیٹ ورک تقریباچار سال قبل ایسی جدید مشینری کے ذریعے کھودا گیا تھا ، جو شام میں دستیاب نہیں ہے ۔
 

Related Posts