loader

صومالیہ نے کینیا سے مزاکرات مسترد کر دیئے ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 27 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

صومالیہ نے کینیا سے مزاکرات مسترد کر دیئے ۔
صومالیہ نے کینیا سے مزاکرات منسوخ کردئیے ہیں جس پر کینیا کی جانب سے بیان دیا گی اہے کہ ہ0م اگر مل بیٹھ کر بات چیس ے مسائل حل کرتے ہیں تو یہ خطے کے لئے اچھا ہوگا ۔ صومالیہ اور کینیا عرصے سے سمندری حدود ہر آپس میں جھگڑتے ہیں ۔ اسی جھگڑے کو نبٹانے کے لئے کینیا نے صومالیہ کو مزاکرات کی آفر کی تھی لیکن صومالیہ نےاس آفر کو مسترد کر دیا ۔
 

Related Posts