loader

عمران خان کے جہاز کا الیکٹرک سسٹم خراب

  • Created by: editor
  • Published on: 28 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

تفصیلات کے مطابق عمران خان اقوام متحدہ میں تاریخی تقریر کے بعد واپسی کے لئے محو پرواز تھے کہ ان کے طیارے کے الیکٹرک سسٹم میں خرابی پیدا ہونے لگی ۔ ان کے جہاز کو فوری طور پر واپس موڑا گیا ۔ اور جان  ایف  کینڈی نیویارک ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا ۔عمران خان واپس ہوٹلپہنچ گئے ۔ جہاں ان کی واپسی کا شیڈیول بدل دیا گیا ہے ۔  

Related Posts