loader

بل گیٹس اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن غربت کےخاتمے کے لیے تیار

  • Created by: editor
  • Published on: 28 Sep, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے حکومت پاکستان کے ساتھ غربت کے خاتمےکے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (بی اینڈ ایم جی ایف) کے شریک صدر ، بل گیٹس نے غربت کے خاتمےکے معاہدے  پردستخط کئے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پربل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن حکومت پاکستان کو  صحت کو بہتر بنانے اور ماؤں ، نوزائیدہ اور بچوں کی اموات کو کم کرنے کے لئے صحت عامہ کے نظام  میں سرمایہ کاری سمیت متعدد سرگرمیوں میں مدد کرے۔ 

Related Posts