loader

افغانستان الیکشن کمیشن بائیو میٹرک ٹیکنالوجی استعمال کرے گا  

  • Created by: editor
  • Published on: 30 Sep, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا )تفصیلات کے مطابق حال ہی میں 10 انتخابی عہدیداروں کو بدعنوانی کے الزام میں جیل بھیجنے کے بعد  افغان حکومت نے  دھاندلی کے واقعات پر سنجیدگی سے قدم اٹھاتے ہوئے  ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کیا ۔ 2001 کے بعد سے مسلسل ہر مرتبہ ہر حکومت دھاندلی کے شدید الزامات کا شکا ررہی الیکشن کمیشن پر شدید دباو کے باعث فیصلہ کیا گیا کہ موجودہ الیکشن  میں بائیو میڑک ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی ۔  

Related Posts