loader

مریخ پر زندگی کے آثار ڈھونڈنے کے قریب ہیں : ناسا

  • Created by: editor
  • Published on: 01 Oct, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

ناسا کے چیف سائنسدان نے کہا ہے کہ ناسا مریخ پر زندگی تلاش کرنے کے قریب ہے لیکن دنیا اس دریافت کے "انقلابی" مضمرات کے لئے تیار نہیں ہے۔ڈاکٹر جم گرین نے متنبہ کیا ہے کہ ناسا اور یوروپی اسپیس ایجنسی کے  مارچ 2021 میں مریخ پر پہنچنے کےبعد  مہینوں میں ہی زندگی کے ثبوت ڈھونڈ سکتے ہیں۔ایکسو مارس روور ، جسے برطانوی کیمیا ماہر روزالائنڈ فرینکلن کی یاد میں "روزالینڈ" کہا جاتا ہے ، نمونے لینے کے لئے مریخ کے کور میں 6.5 فٹ نیچے ڈرل کرکے  زندگی کی باقیات  کی تلاش کرے گا۔ 

Related Posts