loader

مسئلہ کشمیر پر چینل نے بولنے سے منع کیا ۔ مہوش حیات

  • Created by: editor
  • Published on: 02 Oct, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی کشمیر کے بارے میں ایک ویڈیو لیک ہوئی جس میں وہ کشمیر پر بات کرنےسے انکار کررہی ہیں ۔ جس کے بارے میں صفائی پیش کرتے ہوئے انہوں نے ٹویٹ کی کہ ان کو چینل  نے  منع کر دیا گیا تھا کہ اس مسئلے پر نہیں بولنا ۔ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پی آر خیراتی پروگرام کو سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے مناسب جگہ نہیں سمجھتے ہیں۔ 

Related Posts