loader

ناسا  پانچ سال میں انسان کو چاند پر بھیجے گا ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 02 Oct, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

 ناسا اب چاند پر لینڈ کرنے کے منصوبے مکمل ڈیزائن کے ساتھ سرکاری طور پر قبول کر رہا ہے جو انسانوں کو چاند کی سطح تک لے جاسکتی ہے۔ خلائی ایجنسی نے تجارتی خلائی صنعت کو آج ایک آخری کال جاری کی جس میں یکم نومبر کو تجاویز پیش کرنے کا کہا گیا ہے ۔ناسا کے عہدیدار نے بتایا کہ انسان کو  پانچ سال سے بھی کم عرصے میں چاند کی سطح پر واپس بھیجنے کےخواب کی تعبیر کے لئے اقدامات کرنے کا وقت  ہے ۔

Related Posts