loader

کینیا میں شدید آندھیوں کی پیش گوئی

  • Created by: editor
  • Published on: 02 Oct, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

کینیا کے محکمہ موسمیات کے مطابق  امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تیز ہواؤں کے ساتھ ملک بھر کے متعدد علاقوں میں مٹی کا طوفان بھی آئےگا ۔کینیا کے محکمہ موسمیات نے  اعلان کیا کہ ہواؤں کی شدت  آنے والے دنوں میں کمی ہوگی جبکہ ساحلی علاقوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے .انہوں نے کہا ، اس وقت  طوفانی موسم چل رہا ہے۔ ساحلی  علاقوں میں تھوڑی بہت بارش ہو رہی ہے 

Related Posts