loader

گوادر پورٹ تجارت کے لئے کھول دی گئی۔  

  • Created by: editor
  • Published on: 03 Oct, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا : گوادر پورٹ کو   راہداری تجارت کے لئے کھول دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پہلا جہاز آئندہ ہفتے پہنچنا ہے ، یہ بات سمندری امور سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کو منگل کو بتائی گئی۔وزارت سمندری امور کے عہدیداروں نے سب کمیٹی کو ٹرانزٹ ٹریڈ سے متعلق آگاہ کیا۔ باڈی کو بتایا گیا کہ افغان تجارتی راہداری  ماڈیول میں کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہے جن کا اطلاق کیا گیا ہے اور ابتدائی جانچ کے بعد وہ اطلاق کے لئے تیار ہے۔سینیٹ باڈی کو بتایا گیا کہ پہلی اے ٹی ٹی کھیپ اگلے ہفتے 8 اکتوبر کو گوادر بندرگاہ پر پہنچے گی 

Related Posts