loader

رابی پیر زادہ کے وارنت گرفتاری منسوخ

  • Created by: editor
  • Published on: 03 Oct, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے مگرمچھ او ر اژدھا رکھنے کے الزام میں دائر مقدمہ میں  مقامی عدالت نے گلوکارہ ربی پیرزادہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔اس سے قبل گلوکارہ جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی کے سامنے پیش ہوئی اور بتایا کہ وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے آخری سماعت پر اس کیس کے سلسلے میں پیش نہیں ہوسکیں گی ۔ 

Related Posts