loader

علی ظفر اور میشا شفیع کیس کا فیصلہ محفوظ ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 03 Oct, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی طرف سے ساتھی آرٹسٹ علی ظفر کے خلاف دائر مقدمے پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا۔اگست 2018 میں دائر اپیل میں ، میشا شفیع نے علی ظفر کے خلاف کیس دائر کیا تھا جس پر انہوں نے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ہے۔جسٹس شاہد کریم نے میشا شفیع اور علی ظفر دونوں کے وکلاء کے حتمی دلائل سننے کے بعد کیس کا  فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 

Related Posts