loader

سامسنگ نے چین میں اپنی پراڈکشن  کمپنی بند کر دی ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 04 Oct, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

سامسنگ نے چائنا میں اہنی آخری فیکٹری کو بھی تالا لگا دیا ۔تفصیلات کے مطابق سامسنگ نے اپنی چین میں موبائیل بنانا بند کر دیئے ہیں ۔ مارکیٹ ریسرچ کے مطابق چینی مارکیٹ میں سامسنگ کے شئرز مسلسل گرتے آ رہے تھے ۔ اور آخری مہینے میں ایک فیصد تک رہ گئے تھے ۔ جبکہ دوہزار تیرہ میں سامسنگ کے شئرز چینی مارکیٹ میں 15 فیصد تک تھے ۔تجزیہ نگاروں کے مطابق امریکی حکومت دباو کو مودر الزام ٹھہرایا جا رہا ہے ۔ جبکہ دوسری جانب امریکہ اور چین کھینچا تانی میں سامسنگ کے ہونے والے نقصان کو بھی اس کا زمہ دار قرار دیا جا رہا ہے ۔

Related Posts