loader

عالمی موسمی تباہ کاریاں جاری :فجی میں سیلاب،  شدید بارشوں کی پیش گوئی

  • Created by: editor
  • Published on: 08 Oct, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

گلوبل وارمنگ سے پوری دنیا متاثر ہوتی جا رہی ہے ۔ خدائی نظام سے چھیڑ چھاڑ اور بد ترین آلودگی کے سبب پوری دنیا کا موسمی نظام تبدیل ہو رہاہے ۔ فجی کے قومی ڈیزاسٹر منیجمنٹ آفس نے بتایا کہ واری لاسی کے مشرق میں سووا اور نوسوری کے درمیان واقع ویریاسی میں لوگوں کو احتیاط کے طور علاقہ سے نکال لیا  گیا  ہے۔سیلاب کی وجہ سے کچھ نشیبی سڑکیں بھی بند کردی گئیں ہیں۔ ملک کے بیشتر حصے میں بارش کی شدید اپیش گوئی ہے اور بارشوں کے سبب ملک میں ہنگامی سورتحال سے نپٹنے  کی تیاری بھی کی جا چکی ہے۔ 

Related Posts