loader

ٹویٹر پر عمران چھٹے مقبول ترین  لیڈر بن گئے ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Oct, 2019
  • Category: News / Social
  • Posted By: Editor

Post Info

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ٹیوٹر پر 10.5 ملین فالوورز کے ساتھ  ٹویٹر پر دنیا کے چھٹے مقبول رہنما بن گئے ہیں۔ان کے فالورز کی تعدداد میں بے شمار اضافہ اقوام متحدہ کی جنرل میں 27 ستمبر کی ان کی تقریر کے بعد ہونا شروع ہوا  اور بڑھتے بڑھتے اضافہ دس ملین کا ہندسہ عبور  کر گیا ۔ 

Related Posts