loader

ار جنٹینا کا فٹ بالر چھٹی منزل سے گر کر ہلاک

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Oct, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

سپورٹس ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا :ارجنٹائن کے فٹ بالر ایزکوئیل ایسپرون بیونس آئرس میں چھٹی منزل کی چھت سے گرنے کے بعدہلاک ہو گئے۔ایسپرون کو صبح قریب 3 بجے زوبیزریٹا اسپتال پہنچنے کے فورا بعد ہی مردہ قرار دیا گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ریلنگ پر جھک کر نیچے دیکھ رہے تھےاور ریلنگ ٹوٹنے کے باعث نیچے گر کر ہلاک ہو گئے جس کو مناسب طریقے سے باندھا نہیں گیا تھا۔ 23سالہ نوجوان نے اپنے کیریئر کا آغاز برازیلین ٹیم  کلب اٹلیٹ کو آل بوائز کے ساتھ کیا تھا۔ 

Related Posts