loader

برطانیہ اور گھانا تجارت میں اضافے کے لئے پر امید ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Oct, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا : گھانا اور برطانیہ کی حکومتیں دونوں ملکوں کے مابین تجارتی تعلقات کو متاثر کرنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کرنے کی خواہاں ہیں۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز اکیرا  ایوان صدر  میں  منعقدہ تیسری یوکے-گھانا بزنس میٹنگ میں کیا گیا۔انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ میں برطانیہ کے پارلیمنٹرین اور سکریٹری آف اسٹیٹ ، بیرونیس الزبتھ سگ نے اپنے برطانیہ  اور گھانا کے مابین موجود ہر طرح کی تجارت اور سرمایہ کاری کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے عزم پر زور دیا۔ 

Related Posts