loader

امریکی ایف سولہ جہاز جرمنی میں گر کر تباہ ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Oct, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا : امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایک ایف 16 جنگی طیارہ مغربی جرمنی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ طیارہ ٹریر شہر اور امریکی فضائیہ کی  ایئر بیس کے درمیان زیمر کے علاقے میں کریش ہوا ۔ائر بیس  کی ترجمان انجیلا واٹسن نے تصدیق کی کہ طیارہ تقریبا تین  بجے گرکر تباہ ہواجبکہ  پائلٹ محفوظ طریقے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ حادثے کی وجوہ کے بارے میں فوری طور پر کوئی تفصیلات نہیں بتائی  گئی ۔ 

Related Posts